پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے باغ جناح گرائونڈ کا دورہ کیا

28 اپریل پی ٹی آئی کا باغ جناح گرائونڈ پر جلسہ، پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے باغ جناح گرائونڈ کا دورہ کیا،  حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا، پی ٹی آئی کی جانب سے ڈپٹٰی کمشنر ایسٹ کو جلسہ کے اجازت کے لئے درخواست دے تھی،

مثبت جواب نہ ملنے پر پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، پیپلزپارٹی ایک سیاسی جماعت ہے شاید جمہوریت پر یقین رکھتی ہوگی، ہم نے 20 روز قبل ڈپٹٰی کمشنر ایسٹ کو جلسہ کی اجازت کے لئے درخواست دی تھی

ہم پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سے پوچھنا چاہتا کونسا خوف ہے ہم روڈ پر جاتے ہیں تو ہمیں ڈنڈے مارے جاتے ہیں ایف آئی آرز کاٹی جاتی ہیں ہم آئین اور قانون کے مطابق جلسہ کرنے جارہے ہیں، حلیم عادل شیخ  اس گرائونڈ پر ہر پارٹی جلسہ کرنے جاتی ہیں

ہم جلسہ کی این او سی کے لئے درخواست دی ہوئے ہے، حلیم عادل شیخ پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت ہم سے خوفزدہ ہے، حلیم عادل شیخ بلاول زرداری، مراد علی شاہ بھی پی ٹی آئی سے خوفزدہ ہیں، حلیم عادل شیخ جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور جلسہ ہوکر رہے گا ہم مزار قائد کے برابر میں خالی گرائونڈ میں جلسہ کی اجازت مانگ رہے ہیں

جہاں ہر جماعت جلسہ کرتی ہے اور اجازت دی جاتی ہے، حلیم عادل شیخ 28 اپریل کو باغ جناح گرائونڈ پر بہت بڑا جلسہ ہوگا، ایڈووکیٹ ظہور محسود قانون ہر جماعت کو پر امن جلسہ کرنے کی اجازت دیتا ہے،   آرٹیکل 10 سے 24 تک پورا آئین لکھا ہوا ہے،  ایڈووکیٹ ظہور محسود کسی کو بھی جلسہ کرنے سے کوئی روک نہیں سکتا،  ہم نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو بھی درخواست دے رکھی ہے، لسہ کے بعد ہم فارم 47 والی جھوٹی حکومت کو بھی چلتا کریں گے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!