تشکر نیوز : سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈائریکٹر ڈاریکٹر ڈیمولیشن عبدالسجاد خان کی سربراھی میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم رین ایمرجنسی سینٹرمیں ٹیکنیکل عملہ تین شفٹوں میں چوبیس گھنٹےڈیوٹی سرانجام دے گا۔
عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کا تمام عملہ ہائی الرٹ رہے گا۔ مخدوش حالت اور خطرناک عمارتوں کے مکینوں کو فلیٹس خالے کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔