...

ملک بھر میں فی تولہ سونا مزید 1500 روپے مہنگا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا مزید 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔ تشکر نیوز کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 31 ہزار 200 روپے رہی، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 1500 روپے زائد ہے۔

سونے کی 10 گرام قیمت 1265 روپے اضافے سے ایک لاکھ 98 ہزار 45 روپے رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 14 ڈالر اضافے سے 2214 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.