...

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متاثرین دربدر

داود چورنگی پر واقع ردا کمیونیکیشن فی لیڈیز سے 2 ہزار کی کٹوتی کرنے لگی رمضان المبارک کی اس گرمی بھری دوپہر میں لیڈیز بیچاری لاٸن لگاکر اپنی باری کا انتظار کرتی ہیں اور نمبر انے پر پتہ چلتا ہے کہ ان کے پیسوں سے ایجنٹ نے دو ہزار ک رقم کاٹ لی ہے

سندھ گورنمنٹ نے یہ پروگرام غریبوں کی مدد کے لٸے بنایا یا کمیشن مافیا کی مدد کرنے کے لٸے بنایا ایک غریب فیملی کو اگر 3 مہینے بعد 22 ہزار کی رقم ملتی ہے تو یہ کمیشن ایجنٹ فی بندہ 2ہزار کاٹ کر ایک ہی دن میں ڈیڑھ سے دو لاکھ کمالیتے ہیں مین داود چورنگی پر قاٸم ردا کمیونیکیشن اور اس کے اونر عمران کو خوف خدا نہیں روزانہ 300 سے زاٸد غریب فیملیوں سے فی کارڈ دوہزار کی کٹوتی کرکے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف

زراٸع کا کہنا ہے کمیشن مافیا کے خلاف ایکشن نہ ہونے کے پیچھے اس حرام کی کماٸ میں بینظیر انکم سپورٹ کے افسران کو بھی باقاعدہ حصہ پہنچایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.