...

سابق انٹرنیشنل فٹ بالر صوفی عبدالکریم (مرحوم) کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق انٹرنیشنل فٹ بالر صوفی عبدالکریم (مرحوم) کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

ان کی وفات پر ملک بھر سے فٹ بالرز کی کثیر تعداد میں کھلاڑی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.