نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی بتھے خوری میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 28 فروری 2024

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی بتھے خوری میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایت پر ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا و سی پی ایل سی کی ڈی ایس پی محمّد وسیم صاحب نیو کراچی کی سربراہی میں مشترکہ کاروائی صنعت کار کو اغوا کرنے کی کوشش اور بھتھ طلب کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتار۔

ملزمان کو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود سے بھتہ طلب کرتے وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا.

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- قمر علی ولد آصف 2- عبدالرحمن ولد محمد رمضان 3- عبدالخالق ولد ثنا اللہ 4- محمد ناصر ولد محمد سمیع 5- شعیب ولد مسعود الرحمن 6- عبدالقادر ولد ثنا اللہ ناموں سے ہوئی ہیں ۔

گرفتار ملزمان میں سے صنعت کار کو اغوا کرنے اور بھتہ خوروں کی سہولت کاری میں ملوث صنعت کار کا رشتہ دار نکلا ۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 عدد T.T پستولے اور بھتےکی رقم 50 ہزار روپے برآمد ہوئی ہیں ۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 162/2024 بجرم دفع 385/286/7ATA / 34 25-D ٹیلیگرافک ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش CIA / SIU صدر کراچی کرینگےاور مزید 4 مقدمے الگ سے درج کیۓ گۓ ہیں جو کے زیل ہیں جبکہ ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہیں ۔

FIR No. 163/24 u/s 23(1)A Sindh Arms Act of PS NKIA.

FIR No. 164/24 u/s 23(1)A Sindh Arms Act of PS NKIA

FIR No. 165/24 u/s 23(1)A Sindh Arms Act of PS NKIA

FIR No. 166/24 u/s 23(1)A Sindh Arms Act of PS NKIA

 

 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!