‎ایس آئی یو سی آئی اے کی ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف 3 مختلف کارواٸیاں

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

یس آئی یو سی آئی اے کی ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف 3 مختلف کارواٸیاں کرتے ہوئے منشیات اور اسلحہ سپلائی کرنے والے گروہ کے تین کارندوں کو منشیات و اسلحہ ناجائز سمیت گرفتار کرلیا۔

:‎پہلی کارواٸی

‎ایس آئی یو کی ٹیم نے مخفی اطلاع پر بمقام فلاٸی اوور کے نیچے قلندریہ چوک حدود علاقہ تھانہ شارع نور جہاں سے ملزم محمد سلیم لد محمد نواز کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔۔

‎ملزم سے 3 پستول 30 بور معہ 3 راٶنڈ برآمد

‎:دوسری کارواٸی

‎ایس آئی یو کی ٹیم نے مین روڈ نزد ہاٸی اسٹار پبلک اسکول علاقہ خواجہ اجمیر نگری سےملزم محمد شیراز ولد غلام جیلانی کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔

‎ملزم سے 5 کلو 165 گرام چرس برآمد۔

:‎تیسری کارواٸی

‎ایس آئی یو کی ٹیم نے بمقام عثمان غنی روڈ مبارک مسجد گلشن سکندر آباد علاقہ بوٹ بیسن کراچی سےملزم سفارش خان ولد محمد جان کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔

‎ملزم سے 2 کلو 142 گرام چرس برآمد۔

‎ ملزمان کیخلاف اسلحہ ناجائز اور نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گۓ ہیں۔

‎ملزمان کی گرفتاری اور انکشافات کی بابت تھانہ جات کراچی کو اطلاع دی جاری ہے۔

‎ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

 

‎جنید احمد شیخ (پی ایس پی )
‎ایس ایس پی/ایس آئی یو/ سی آئی اے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!