پاکستان میں ‘ایکس’ کی بندش پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

امریکہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتا ہے، ترجمان میتھیو ملر

پاکستان میں مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی بندش پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا۔

ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ امریکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتا ہے،جس میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بآسانی رسائی شامل ہے،تاکہ لوگوں ایک دوسرے سے بات کرنے میں دشواری نہ ہو۔

ملک بھرمیں ایکس کی سروس متاثرہونے سےصارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان میں ایکس کی سروس ڈاؤن ہونے کے حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!