ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ.

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 5 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 10 ہزار سے زائد جوا کی رقم اور سٹہ پرچیاں/تاش برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت غلام قادر, اللہ رکھا, مبین, فردین اور شیراز کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

 

 

ترجمان
(ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!