...

سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 16 فروری 2024

سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر عزیزآباد پولیس کا ایکشن جاری

ملزمان کو سپر مارکیٹ کی حدود سی ایریا لیاقت آباد سے گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزمان کی شناخت سید شاہ حسین ولد سید الطاف حسین اور مہتاب احمد ولد نثار احمد کے ناموں سے ہوئی

ملزمان سپر مارکیٹ میں خفیہ طور منشیات فروشی میں ملوث تھے اور سپر مارکیٹ پولیس کو مطلوب تھے

ملزم شاہ حسین کے قبضے سے 525 گرام چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی

ملزم مہتاب کے قبضے سے 535 گرام چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی

 

 

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 110/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کا ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.