تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 12 فروری 2024
ملزم کی شناخت نوید میمن ولد فقیر محمد کے نام سے ہوئی
ملزم نوید میمن لیاقت آباد، کلفٹن، پریڈی، سولجر بازار سمیت متعدد مقامات پر دھوکہ دہی سے رقم لوٹ چکا ہے
گرفتار ملزم اس قبل بھی متعدد بار گرفتار ہوچکا ہے جسکا کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے
- Fir No. 166/2021 u/s 489-F PPC PS Sahil.
- Fir No. 738/2021 u/s 364-A/34 PPC PS Liaquatabad.
- Fir No. 1633/2021 u/s 489-F PPC PS Preedy.
- Fir No. 347/2022 u/s 489-F/420/34 PS Gulberg.
- Fir No. 530/2022 u/s 489-F PPC PS Soldier Bazar
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 99/2024 دفعہ 489-F ت پ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
ملزم کی دیگر تھانہ جات سےمزید مقدمات میں گرفتاری کے لئے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP