تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 07 فروری 2024
جنرل الیکشن 2024
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے ایس ایس پی آفس میں QRF کے جوانوں کو الیکشن کے حوالے سے بریفنگ دی
امروز ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے الیکشن 2024 کے حوالے سے قائم کی جانی والی QRF فورس کے جوانوں کو الیکشن ڈیوٹیز کے حوالے سے بریفنگ دی
انہوں نے جوانوں کو آگاہ کیا کہ ہر 10 بلڈنگ کے لئے QRF کی 2 وھیکل الیکشن والے دن تعینات ہوگی QRF فورس کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فرسٹ ریسپونس دے گی اور صورتحال کو ابتدائی طور ہر کنٹرول کرے گی
انہوں نے جوانوں کو بتایا کہ QRF فورس کسی بھی ایمرجنسی میں بیس کو مطلع کرنے سمیت افسران کو بھی آگاہ کرے گی
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے QRF کے 39 وھیکل میں 390 جوانوں کو تعینات کیا ہے ہر QRF تمام تھانہ جات کی حدود میں ہر 10 بلڈنگ میں 1 QRF تعینات کیا ہے جو کسی ایمرجنسی کی صورت میں ریسپونس کرے گی
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP