تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: ملزم سے امہ ہانی نامی بچی بازیاب.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت سمیر کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم نے گزشتہ شام مچھر کالونی کے علاقے سے امہ ہانی نامی بچی کو اغواء کیا تھا.
کراچی: ملزم بچی کو اغواء کرکے اپنے بھائی اور بہن کے پاس لیکرجا رہا تھا.
کراچی: بچی کے اغواء کا مقدمہ تھانہ ڈاکس میں درج ہے.
کراچی: ملزم اور ملزم کے بھائی بہن نے ملکر اس سے قبل بھی تین بچیوں کو اغواء کیا ہے.
کراچی: ملزم بچیوں کو اغواء کرنے کے بعد گوادر میں جا کر فروخت کرتا ہے.
کراچی: ملزم کے بھائی اور بہن کی تلاش جاری.
کراچی: ملزم کو مزید کاروائی کیلئے ڈاکس تھانے منتقل کر دیا گیا ہے.
ایس ایس پی امجد حیات
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی