استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مہم جاری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

محمود آباد میں این اے 237 اور پی ایس 104 کے دفتر کا صوبائی صدر محمود مولوی نے افتتاح کردیا، محمود مولوی اور امیدواروں کی شہریوں سے ملاقاتیں، شہریوں دکانوں میں پمفلیٹ تقسیم کیے، مستحکم کراچی کیلئے کراچی کے لوگ آئی پی پی کے ساتھ ہیں، محمود مولوی کا خطاب ہم انتخابات کی بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترے ہیں، محمود مولوی اتحاد کے حوالے سے الیکشن کے بعد فیصلہ کریں گے، محمود مولوی ایک جھوٹے بیانیے نے لوگ کی غلط ذہن سازی کی، محمود مولوی

 

 

کراچی کے لوگ 8 فروری کو جھوٹے بینانیے کو ووٹ سے مسترد کریں گے، محمود مولوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!