استحکامِ پاکستان پارٹی کو ایک اور کامیابی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پی ٹی آئی کو کراچی سے دھچکا اہم وکٹ کر گئی،

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات کراچی فلک الماس کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت،

آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی نے شمولیت کے موقع پر فلک الماس کو مفلر پہنایا،

استحکام پاکستان میں شامل ہونے پر فلک الماس کو مبارکباد دیتا ہوں، محمود مولوی

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو اپنے سیاہ مقاصد کیلئے استعمال کیا، محمود مولوی

آئی پی پی میں فلک الماس کو خوش آمدید کہتے ہیں، محمود مولوی

نوجوان ہمارے ملک کا اہم سرمایہ ہیں، محمود مولوی

سیاست عوامی خدمت کا نام ہے کراچی کے عوام کی خدمت کریں گے، فلک الماس

نظریہ خدمت کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہے، فلک الماس

 

 

ملک کی ترقی فلاح و بہبود کیلئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتی ہوں، فلک الماس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!