عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا گیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بیٰ کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں 14، 14 سال کی سزا سنادی گئی۔

بدھ کے روز احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سزا سنائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!