استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مہم جاری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

این اے 238 کے امیدوار محمود مولوی کا خالد بن ولید روڈ کا دورہ شہریوں سے ملاقاتیں،

پی ایس 103 کے امیدوار رضوان خان بھی ہمراہ موجود

صوبائی جنرل سیکریٹری و امیدوار پی ایس 102 علی جونیجو، پی ایس 104 کے امیدوار عبدالستار، پی ایس 101 کے امیدوار راحیل لاکھانی، عمر فاروق، صائمہ ندیم، مسرت شاہ سیمہ مولوی و دیگر بھی موجود انتخابی مہم کے سلسلے میں شہریوں میں پمفلیٹ بھی تقسیم، انتخابات میں مستحکم کراچی کیلئے کراچی کے لوگ ہمارا ساتھ دیں، محمود مولوی کی شہریوں سے گفتگو انتخابات میں جیت کر عوامی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے، محمود مولوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!