تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
سینٹرل نیو کراچی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی جواء سٹہ کھیلنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ کارروائی نیو کراچی کی حدود میں رہائشی مکان میں چلنے والے جواء کے اطلاع پر کی گئی پولیس نے دورانِ کاروائی 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا جنکی شناخت ذوالفقار، صابر، عبدالغفار، ساحل، عادل، عارف اور حسین کے ناموں سے ہوئی دورانِ گرفتاری ملزمان کے قبضے سے نقد رقم، داؤ منی، موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے جبکہ مزید انٹیروگیشن جاری ہے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 62/2024 قمار بازی ایکٹ کے تحت درج کر کے ملزمان کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
(ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس)
