سبی جناح روڈ پر دھماکا،4 افراد جاں بحق،6 زخمی دھماکے کے بعد سبی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، پولیس

تشکُّر نیور ویب ڈیسک

سبی جناح روڈ پر دھماکا،4 افراد جاں بحق،6 زخمی دھماکے کے بعد سبی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، پولیس

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے جناح روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس میں دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے جناح روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا دھماکے کے بعد سبی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!