گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ناظم آباد نمبر 2 کے واقعہ بارے میں آگاہ کیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات ناظم آباد نمبر 2 کے واقعہ بارے میں آگاہ کیا

کراچی(تشکُّر نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات وفد میں کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما سید مصطفی کمال،ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی سے شامل تھے

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے گورنر سندھ کو ناظم آباد واقعہ کے بارے میں آگاہ کیا

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،گورنر سندھ ناظم آباد کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائیں گی،کامران خان

ایم کیو ایم عدم تشدد پر کار بند سیاسی جماعت ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ہمارے دفتر پر حملہ کیا،کارکن کو شہید کیا گیا،سید مصطفی کمال

متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ تفریق برتی جارہی ہے،ڈاکٹر فاروق ستار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!