مئیر کراچی جناب مرتضی وہاب صاحب اورسینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ جناب عمران احمد راجپوت صاحب کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

مئیر کراچی جناب مرتضی وہاب صاحب ڈپٹی مئیر سلمان مراد بلوچ صاحب میونسپل کمشنر جناب افضل زیدی صاحب کی خصوصی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ جناب عمران احمد راجپوت صاحب کی زیر نگرانی گرین لائن بس اسٹاپ کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا یہ کارروائی ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ جناب کامران علوی صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر یونس خان محبوب شاہ اور اسٹاف کے ساتھ کی گئی

عمران احمد راجپوت کی زیر نگرانی میں ڈپٹی ڈائریکٹر شکیل شیخ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے شہاب الدین مارکیٹ اور پارکنگ پلازہ کے اعتراف روڈ کو کلیئر کروایا.. کاروائی میں اسٹاف انکروچمنٹ اور علاقہ پولیس نے بھی حصہ لیا دوسری جانب راشد منہاس روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی میں گنے کی مشین ٹھلے ہتھیاروں کے خلاف کارروائی جاری ھے۔

اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ کارروائی میں حصہ لے رھا ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!