کراچی:گلستان جوہر پولیس اور ملزمان میں نیپا پل پر فائرنگ کا تبادلہ،ایس ایس پی ایسٹ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی:ملزمان گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں،سید عرفان بہادر

کراچی: چھ کار سوار ملزمان کی پولیس کو 15 پر اطلاع ملی کہ بلاک 1 میں ڈکیت گھسے ہیں جوکہ متعدد کھروں میں ڈکیتی کرچکے ہیں

کراچی: موصول شدہ اطلاع پر پولیس فوری طور موقع پر پہنچی ،ایس ایس پی ایسٹ

کراچی:ملزمان پولیس پر فاٸرنگ کرتے ہوٸے فرار ہوٸے پولیس نےتعاقب کرتے ہوٸے بہادری سے مقابلہ کیا،سید عرفان بہادر

کراچی:فائرنگ سے ایک ملزم انور علی خان زخمی حالت میں گرفتار،5 فرار،عرفان بہادر

کراچی:اسی دوران دو ملزمان نیپا پل سے چھلانگ لگا کر گرتے زخمی ہوتے فرار ہوٸے

کراچی تین ملزمان شہری سے موٹر ساٸیکل چھین کر فرار ہوٸے ہیں شبہ ہیکہ تین میں سے ایک کو گولی بھی لگی ہے

کراچی:گرفتار ملزم ساتھیوں سمیت گلستان جوہر میں ہاؤس روبری کی وارداتوں میں ملوث ہے،ایس ایس پی ایسٹ

کراچی :ملزمان کی فاٸرنگ سے راہگیر خاتون شانزے دختر یامین بھی زخمی ہوٸی ہیں،سید عرفان بہادر

کراچی:ملزم سے و موقع سے غیرقانونی اسلحہ ایک کلاشنکوپ نما سمیت دو پسٹل بمع راٶنڈ اور خنجر برآمد،عرفان بہادر

کراچی :موقع سے دو واکی ٹاکی سیٹ اور گاڑی میں متعدد کار کی جعلی نمبر پلیٹس بھی برآمد

کراچی:برآمدہ فیک کلر شدہ ہنڈا سوک کار میں بھی جعلی نمبر پلیٹ لگی ہوٸی جسکو تصدیق کیا جا رہا ہے۔

کراچی:زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کےلئے اسپتال منتقل کردیاگیا،

ملزم سے و موقع سے برآمد اسلحہ فارنزک کے لیٸے بھیجا جارہا ہے۔

کراچی:ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی۔فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے،

ایس ایس پی ایسٹ
سید عرفان علی بہادر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!