تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کا مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ضلع ملیر کراچی
30 جنوری 2024

تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کا مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی پیٹرولنگ پولیس پارٹی نے مرغی خانہ پل کے پاس ملزمان کو روکنے کی کوشش کی

ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ماجد ولد بابو خان زخمی حالت میں گرفتار

جبکہ ایک ملزم موقع سے فرار

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول بمعہ راونڈ ، موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برامد

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو برائے علاج معالجہ ہسپتال روانہ کیا گیا

مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!