ایم کیوایم کے کارکن فراز احمد کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں علی منصور امیدوار پی ایس 128 استحکام پاکستان

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

اللہ پاک فراز بھائی کی کامل مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے عثماندگانی میں صبر جمیل عطا فرمائے امین

ناظم آباد 2 نمبر کے واقع کی مذمت کرتا ہوں علی منصور

کراچی کو ایک بار پھر دہشتگردی کی سیاست میں دھکیلا جا رہا ہے۔ علی منصور امیدوار استحکام پاکستان پی ایس 128

ناظم آباد 2 نمبر کے لوگوں میں خوف و حراس پھیلا گیا ہے امیدوار استحکام پاکستان پی ایس 128 کراچی کو پر امن الیکشن کی ضرورت ہے افسوس ہے کراچی میں ایک بار پھر گولیوں کی سیاست شروع کردی گئی ہے امیدوار استحکام پاکستان پی ایس 128 پارٹیاں کوئی بھی ہوں سب کا الیکشن لڑنے کا حق ہے ایسے واقعات پھر ایک بار کراچی کو 90کی دہائی میں دھکیل رہے ہیں امیدوار استحکام پاکستان پی ایس 128

جس وقت کراچی کو استحکام کی ضرورت ہے وہیں کراچی کو بد امن کیا جا رہا ہے امیدوار استحکام پاکستان علی منصور پی ایس 128 استحکام پاکستان کے امیدوار پی ایس 128 علی منصور نے اپیل کی کہ ڈی جی رینجرز سندھ،وزیر داخلہ سندھ،الیکشن کمیشن اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے واقعات کا نوٹس لیں اور کراچی میں بد آمنہ پھلانے والے عناصر کے خلاف باقائدہ کاروائی کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!