کراچی: صدر النجیبی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی، سندھ رینجرز ریسکیو آپریشن میں شامل

کراچی: صدر میں واقع النجیبی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے کے دوران سندھ رینجرز کے جوان بھی ریسکیو آپریشن میں سرگرم ہیں، ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا۔

چین کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے پراسرار ائیر ٹو ائیر میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آ گئی

رینجرز کے اہلکار فائر بریگیڈ کے عملے کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیوں اور ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق، رینجرز کے جوان پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے اور قیمتی سامان کی حفاظت کو یقینی بنانے میں بھی مصروف ہیں۔

ترجمان سندھ رینجرز نے واضح کیا کہ ریسکیو آپریشن میں اولین ترجیح انسانی جانوں کا تحفظ اور آگ کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔ رینجرز اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں مل کر حادثے کے اثرات کو کم کرنے اور عمارت اور ارد گرد کے علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں۔

57 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: صدر النجیبی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی، سندھ رینجرز ریسکیو آپریشن میں شامل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!