ایڈیشنل آئی جی کراچی سے ٹرانسپورٹ اتحاد کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل پر بات چیت

ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر حاجی محمد تواب خان کی قیادت میں 11 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔

ایسٹ زون پولیس کا گٹکے اور چھالیہ کی سپلائی کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 گرفتار

ملاقات کے دوران شہر میں ٹرانسپورٹ سے متعلق درپیش مسائل، ٹریفک نظم و ضبط، اور ٹرانسپورٹرز کو لاحق مشکلات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے اور ٹرانسپورٹ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات کے اختتام پر وفد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

64 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!