تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ایس ایس پی ملیر طارق الہٰی مستوئی نے 24 برآمد شدہ موبائل فونز ان کے اصل مالکان کے حوالے کئے موبائل ملنے پر شہریوں نے ملیر پولیس کی کارکردگی کو سراہا
ایس ایس پی ملیر نے ان موبائل فونز کی برآمدگی پر انچارج IT اور اس کی پوری ٹیم کو شاباش دی اور ان کے لئے CC-III کا اعلان کیا
(ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی)
