منشیات اسمگلنگ کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

آپریشن گوادر کی ساحلی پٹی کے علاقے پاڈیزر میں کیا گیا۔

آپریشن گوادر کی ساحلی پٹی کے علاقے پاڈیزر میں کیا گیا۔ اے این ایف ٹیم نے ساحل کے قریب کچھ افراد کو سامان اتارتے ہوئے دیکھا۔ ٹیم کے فوری ایکشن کے باوجود ملزمان اندھیرے کی آڑ میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ کھیپ کا معائنہ کرنے پر معلوم ہوا کہ سامان میں جدید ترین اسلحہ موجود ہے۔ ضبط شدہ اسلحےمیں 259 عدد 9 ایم ایم گلاک پستول شامل ہیں۔ آپریشن انسداد آپریشن انسداد منشیات کے علاوہ، قومی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے ANFکے عزم کا عکاس ہے۔ کے عزم کا عکاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!