لیاقت آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

لیاقت آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا گرفتار ملزم کی شناخت محمد حسین ولد محمد یوسف کے نام سے ہوئی گرفتار ملزم محمد حسین کے قبضے سے 15 پیکٹ تیار گٹکاماوا، 5 کلو گیلی چھالیہ، 1 پیک پتی اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 78/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا گرفتار ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے۔

(ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!