ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 رکنی گروہ گرفتار.

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا. ملزمان۔ کی شناخت محمد سعید, شہباز اور نوید کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں گروہ کی شکل میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں کرتے تھے ملزمان متعدد اسٹریٹ کریمئمز کی وارداتیں سر انجام دے چکے ہیں۔ ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا

ملزمان کے خلاف مقدمات درج ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔ ملزمان سے دیگر ساتھیوں کے متعلق بھی پوچھ گچھ جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!