تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
گزشتہ شب سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و حق پرست اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہNA-241 ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں حق پرست امیدوار پی ایس 110 کے ہمراہ ڈیفینس فیز 8 اور فیز 2 میں علاقائی معززین اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر اراکینِ سی او سی بھی موجود تھے
