رہائشی پلاٹ پر غیرقانونی عمارتوں میں بسنے والوں کا مستقبل غیر محفوظ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کرپٹ بلڈنگ افسران کا رقص،ڈسٹرک سینٹرل نارتھ ناظم اباد ٹاؤن طوائف کے کوٹھے میں تبدیل، نوٹ دو من مانیاں کرو
چیک اینڈ بیلنس نظام مسدود، راشی بلڈنگ افسران کے لیا نارتھ نظم اباد ٹاؤن جنت بن گیا
تعمیراتی کاموں کے دوران بلڈنگ بائی لاز پر عملدرآند یقینی بنانے کے بجائے رشوت کے عوض من مانیوں کی آزادی
بلڈنگ افسران سے گٹھ جوڑ، پورشنز کی بھرمار
لاکھوں روپے رشوت غیر قانونی تعمیرات، فلور وائلیشن سمیت دیگر بائی لاز کی سرعام دھجیاں، نقشے کے برخلاف عمارات بنائی جارہی ہیں
افسران جھولیاں بھرنے میں مصروف، ڈائریکٹر عامر کمال جعفری سن بتا سن اسسٹنٹ ڈائریکٹر اغا شیراز
بلڈرز کے ہاتھوں عدالتی احکامات کی توہین، ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول بے بس، اینٹی کرپشن سمیت دیگر احتساب اداروں کا وجود سوالیہ نشان
پورشن مافیا کی سرگرمیاں انفراء اسٹرکچر کی تباہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!