وزیراعلیٰ سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ نے مزارِ قائد کے اطراف سڑک پر سیوریج اوورفلو اور غفلت پر سخت نوٹس لیا۔
کورنگی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار اسلحہ اور موبائل فون برآمد
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایگزیکٹو انجینئر سیوریج جناح ٹاؤن علی احمد اور سب انجینئر جناح ٹاؤن قمر کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے ہدایت کی کہ شہر بھر میں صفائی اور نکاسیٔ آب کے نظام میں فوری بہتری لائی جائے اور غفلت برتنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رکھی جائے۔

