ضلع ملیر پولیس کی 2 مختلف کاروائیاں 3 ملزمان گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

(جاری کردہ ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی)
ضلع ملیر پولیس کی 2 مختلف کاروائیاں 3 ملزمان گرفتار

۱ تھانہ قائدآباد پولیس نے گرفتار ملزم محمد فاروق کے قبضہ سے 1040 گرام چرس برآمد کیا گرفتار ملزم پہلے بھی منشیات کے کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے ۲ تھانہ شرافی گوٹھ پولیس نے گرفتار ملزم حسیب اور وسیم کے قبضہ سے 4 کلو گٹکا ماوا اور 1 موٹرسائیکل برآمد کیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!