کراچی: نارتھ کراچی میں ایم کیو ایم کارکن حاجی شہزاد کی نماز جنازہ ادا، بڑی تعداد میں رہنما اور کارکنان شریک

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مقتول ایم کیو ایم کارکن حاجی شہزاد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور کارکنان کے علاوہ عزیز واقارب اور اہل علاقہ کی بھی بڑی تعداد میں شرکت ہوئی۔

کراچی: جمشید کوارٹرز پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث دو عادی ملزمان گرفتار

نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی، رکن اسمبلی جمال احمد اور عبد الوسیم سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ شیخ عبداللہ اور کامران فاروقی نے بھی جنازہ میں شرکت کر کے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں۔

مرحوم حاجی شہزاد کی تدفین نیو کراچی کے مقامی قبرستان میں انجام دی جائے گی۔

WhatsApp Image 2025 12 17 at 5.59.04 PM

66 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!