تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ایس ایچ او سرجانی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے چھ ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 130 عدد پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزمان میں نسر اللّٰہ، نصیر اللّٰہ، شفقت، زنیر، امیر حمزہ اور سبحان شامل ہیں۔ ملزمان کو گٹکا ماوا کی سپلائی فراہم کرنے والے فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ترجمان ضلع ویسٹ پولیس
