ملیر سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: ملیر سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Wednesday, 12th, November 2025

ترجمان ملیر پولیس کے مطابق کارروائی ملیر سٹی کے علاقے میں کی گئی، جہاں سے گرفتار ملزم کے قبضے سے 520 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس اور فروخت کی رقم برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ایاز مختلف علاقوں میں منشیات کی فروخت میں ملوث تھا۔ ملزم کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے تاکہ اس کے سابقہ جرائم کی تفصیلات حاصل کی جا سکیں۔

ترجمان کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “ملیر سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!