تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاررواٸی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: بین الصوباٸی کار لفٹنگ گروہ کا اہم کارندہ کورنگی اللہ والا ٹاٶن سے گرفتار، حسن سردار نیازی
کراچی: گرفتار ملزم سے ایک مسروقہ اکوا کار، جیمر، مختلف نمبر پلیٹ اور ماسٹر کیز بھی برآمد کی، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزم سے برآمدہ کار بہادرآباد کے علاقے سے 15 جنوری کو چوری ہوٸی تھی، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزم کراچی کے مختلف علاقوں سے کار چوری کرکے چمن کوٸٹہ میں اسمگل کرتا تھا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت فیصل ولد داٶد بھٹی کے نام سے ہوٸی، کورنگی پولیس
کراچی: گرفتار ملزم نے درجن سے زاٸد کار چوری کی وارداتوں کا اعتراف بھی کیا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا، ترجمان ضلع کورنگی پولیس
20-JAN-2024
