تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 20 جنوری 2024
خواجہ اجمیر نگری پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان سمیت منشیات فروش ملزمان گرفتار کر لیے
پہلی کاروائی
تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان (1) محمد وقار ولد محمد خالد (2) زاہد ولد اقبال کو گرفتار کیا جن سے (1) محمد وقار ولد محمد خالد سے ایک ضرب 32 بور ریوالور لوڈ چرخی بمعی 02 راونڈ زندہ برآمد ہوا (2) زاہد ولد اقبال سے ایک ضرب 32 بور ریوالور لوڈ چرخی بمعی 02 راونڈ زندہ برآمد ہوا ۔ جن کے خلاف تھانہ خواجہ اجیر نگری میں مقدمہ الزام نمبر 2024/59و2024/60 بجرم دفعہ 23-1/A قائم کیا گیا .
سابقہ کریمنل ریکارڈ محمد وقار ولد محمد خالد
مقدمہ الزام نمبر 2020/04 بجرم دفعہ 34/394
دوسری کاروائی
تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان (1) ندیم ولد سلیم (2) ذیشان ولد محمود کو گرفتار کیا جن سے (1) ندیم ولد سلیم سے 120 گرام چرس برآمد ہوئی (2) ذیشان ولد محمود سے 180 گرام چرس برآمد ہوئی ۔ جن کے خلاف تھانہ خواجہ اجیر نگری میں مقدمہ الزام نمبر 2024/64 بجرم دفعہ 9(1)3Aقائم کیا گیا .
سابقہ کریمنل ریکارڈ ندیم ولد سلیم
مقدمہ الزام نمبر 2022/948 بجرم دفعہ A381تھانہ تیموریہ
مقدمہ الزام نمبر 2023/253 بجرم دفعہ A381تھانہ تیموریہ
مقدمہ الزام نمبر 2021/785 بجرم دفعہ A381تھانہ تیموریہ
مقدمہ الزام نمبر 2021/1070 بجرم دفعہ A381تھانہ تیموریہ
مقدمہ الزام نمبر 2021/811 بجرم دفعہ A381تھانہ سرسید
سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیشان ولد محمود
مقدمہ الزام نمبر 2022/781 بجرم دفعہ 9(1)3Aتھانہ سرسید
مقدمہ الزام نمبر 2022/939 بجرم دفعہ 6/9-Aتھانہ سرجانی
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
