تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
میئر کراچی مرتضی وہاب ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروجمنٹ عمران احمد راجپوت کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ سینٹرل فیڈرل بی ایریا بلاک 5 میں پارک اور گرائونڈ کی جگہ غیرقانونی مکانات تعمیر کئے گئے ہیں جو کلیئر کرانے کے لئے ٹیم پہنچ گئی
سندھ ہائیکورٹ کے 20 ,دسمبر کو سندھ ہائیکورٹ نے خالی کرانے کے احکامات جاری کئے
سندھ ہائیکورٹ کے آرڈر کی کاپی 23 دسمبر کو ملنے پر اینٹی انکروجمنٹ کے ایم سی نے
تین تا پانچ ایکڑ پارک اور پلے گرائونڈ کی جگہ خالی کرنے کے لئے 28دسمبر 2023کو نوٹس جاری کئے تھے
یہ کیس 2014 سے زیر سماعت تھا
مزکورہ پارک اور پلے گرائونڈ کی جگہ پر غیرقانونی تعمیر کئے گئے 193 مکانات ہیں
مکانات مسمار کرنے کے ایکشن پر بڑی تعداد میں لوگ جمع
کے ایم سی اسٹاف کو شدید مزاحمت کا سامنا
پولیس کی نفری بھی موجود
