اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل AVLC کے ایس ایس پی عرفان علی سموں صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پریس ریلیز

اے وی ایل سی سائیٹ ڈویژن کا ڈاکووں کے ساتھ مقابلہ دو ڈاکووں زخمی حالت میں گرفتار چھينی گئی بائیک اور پسٹل بر آمد

گرفتار دونوں ڈاکوؤں کی شناخت نواز شریف اور سیف اللہ ملک کے نام سے ہوئی ہے

کرمنل ریکارڈ نواز شریف
1 کرائم نمبر2019 164 ۔ تھانہ سچل
2 کرائم نمبر2019 469 تھانہ سچل
3 کرائم نمبر 2019 470 تھانہ سچل
4 کرائم نمبر 2021 178 تھانہ ملیر کینٹ
5 کرائم نمبر 2021 687 تھانہ سچل

کرمنل ریکارڈ ملزم سیف اللہ
کرائم نمبر 2019 ۔51 تھانہ غوث پور ضلع کشمور کندہ کوٹ
2 کرائم نمبر 2021 ۔285 تھانہ نیوٹائون
3 کرائم نمبر 2022۔20 ایس آئی یو کراچی

گرفتار دونوں ملزمان کے مزید کرمنل ریکارڈ کی معلومات تھانوں اور مختلف اضلاع سے حاصل کی جا رہی ہے ایس ایس پی عرفان علی سموں

ترجمان اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی
ایس ایس پی عرفان علی سموں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!