تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
بوگس آئی آرز پر افسران و اہلکاروں کو سزا نا دی جاۓ،ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ڈی آئی جیز کو حکم
شواہد کے بغیر بھیجی گئی آئی آر کی ڈی آئی جیز انکوائری کریں گے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی
حقائق کے برخلاف بھیجی گئی آئی آر کی رپورٹ آئی جی سندھ کو بھیجی جائیں گی۔خادم رند
مشاہدے میں آیا ہے جھوٹی آئی آر کے تناظر میں بے قصور افسران کو سزائیں دی جا رہی ہیں۔پولیس چیف
تمام زونل ڈی آئی جیز موصولہ آئی آر کی باریک بینی سے تصدیق کریں پھر عملے کو سزا دیں۔خادم رند
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند تمام زونل ڈی آئی جیز کو حکنامہ جاری کر دیا
