دن ہو یا رات ,صاف ہوگی تجاوزات ,اینٹی انکروجمنٹ کے ایم سی نے رات میں بھی آپریشن تیز کردیا
کراچی(تشکُّر نیور ) ڈسٹرکٹ ایسٹ حسین آباد میں عملہ پتھارے ,غیرقانونی رکھا ساما روڈ فٹ پاتھ سے ہٹانے پہنچ گیا ۔کاروائی کرکے روڈ کو کلیئر کرایا گیا عمران احمد راجپوت
کمشنر کراچی کی خصوصی احکامات پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب , ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد ,میونسپل کمشنر افضل زیدی ن ہدایت پر سینیئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ کے ایم سی عمران احمد راجپوت کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں نائٹ آپریشن
حسین اباد بلاک نمبر دو اور تین فوڈ اسٹریٹ پر نائٹ آپریشن کیا گیا
کاروائی میں علاقائی پولیس اینٹی انکروچمنٹ پولیس اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ حسان ظفر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ کامران علوی , ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ گلبرگ ڈویژن۔ مسرور اقبال اور اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ نے حصہ لیا
کاروائی میں ٹھیلے کاؤنٹر ٹیبلیں و دیگر سامان اٹھا کر گلبرگ ڈویژن اسٹور میں جمع کرایا گیا
