ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

DISTRICT WEST POLICE
dated: 13-01-2024

ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس نے کریم شاہ روڈ ARY کٹ کے قریب کاروائی کرکے تین ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 355 گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KKD-9194 کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 20/2024 تھانہ شاہراہِ نور جہاں میں درج ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

گرفتار ملزمان میں اجمل ولد عمیر محمد، صفدر ولد حکیم اور شیر محمد ولد موسیٰ خان شامل ہیں۔

 

 

ترجمان ضلع ویسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!