لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ، گاڑی مکمل تباہ

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ سیمو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ ہوا، جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا آئی ای ڈی (Improvised Explosive Device) کا لگتا ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوچکی ہیں اور دھماکے میں ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 3 افراد زخمی، گھروں کو نقصان

پولیس ذرائع کے مطابق، اس دھماکے میں گاڑی کے مکمل تباہ ہونے کے باوجود ابھی تک کوئی واضح معلومات حاصل نہیں ہو سکیں کہ دھماکے سے کتنے افراد متاثر ہوئے ہیں۔ فورسز کے اعلیٰ حکام نے دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ، گاڑی مکمل تباہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!