اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور اسرائیل سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے امن کو موقع دینے کی اپیل کردی۔

چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران اسرائیل تنازع پر پوری دنیا کی نظر ہے اور اس کشیدگی کا واحد حل سفارتکاری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دونوں ممالک جنگ سے گریز کریں تاکہ دنیا کو مزید نقصان نہ پہنچے۔

سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اگر ایران اسرائیل جنگ پھیل گئی تو حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ فریقین کو مذاکرات کی طرف مائل کرے تاکہ اس بحران کا پرامن حل تلاش کیا جاسکے۔

59 / 100 SEO Score

One thought on “اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!