کراچی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ دو افراد جاں بحق خاتون سمیت دو افراد گرفتار

کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ تھا، جس کے دوران دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پاکستان میں پہلی بار اندرونی معلومات کے غلط استعمال پر سزا نجی بینک کا افسر مجرم قرار

پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں بتایا کہ دونوں فریقین کا تعلق کراچی سے نہیں ہے۔ واقعے کے بعد ایک خاتون سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

جائے وقوعہ سے اسلحہ برآمد

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے 30 بور کا پستول برآمد کیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ مزید تحقیقات اور کارروائی جاری ہے۔

One thought on “کراچی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ دو افراد جاں بحق خاتون سمیت دو افراد گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!