وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔

خواجہ آصف کا اسرائیل پر شدید ردعمل: “ایٹمی بدمعاش ریاست دنیا کے لیے خطرہ ہے”

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، جس کے بعد ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل مہنگے نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور کرنسی کی قدر میں کمی کے باعث کیا گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جو عوام پر براہ راست اثر ڈالے گا۔

WhatsApp Image 2025 06 16 at 12.17.21 AM

63 / 100 SEO Score

One thought on “وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!