ایپکا میٹرک بورڈ کے وفد کی چیئرمین غلام حسین سوہو سے ملاقات، عید سے قبل ادائیگیوں پر اظہار تشکر

کراچی: ایپکا میٹرک بورڈ کراچی کے صدر سلمان احمد خان، نائب صدر ارشاد جمالی اور جنرل سیکریٹری شکیل لقمان نے چیئرمین بورڈ غلام حسین سوہو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد نے عید سے قبل بورڈ ملازمین کو تنخواہوں اور دیگر واجبات کی بروقت ادائیگی پر چیئرمین کا شکریہ ادا کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

عیدالاضحیٰ پر کراچی میں واٹر ٹینکرز سروس بلا تعطل جاری رکھنے کا فیصلہ

اس موقع پر چیئرمین بورڈ غلام حسین سوہو نے ایپکا نمائندوں کا شکریہ ادا کیا اور بورڈ کے تمام ملازمین کو عیدالفطر کی ایڈوانس مبارکباد دی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جہاں باہمی تعاون اور ورکنگ ریلیشنز کو مزید بہتر بنانے پر بھی بات چیت ہوئی۔

66 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!