کراچی میں نویں بار زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 3 ریکارڈ

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران نویں مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج صبح 8 بج کر 49 منٹ پر کراچی میں زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے مشرق سے تقریباً 30 کلومیٹر دور تھا جبکہ گہرائی 13 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے عیدالاضحیٰ کی صفائی کے لیے ملازمین کو تربیت دی

محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ ان زلزلوں سے کوئی جانی یا مالی نقصان کا خطرہ نہیں ہے اور آئندہ دو روز تک زلزلے کے جھٹکے محسوس ہو سکتے ہیں، تاہم شہریوں کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی میں نویں بار زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 3 ریکارڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!